16 نومبر کو وزیر داخلہ محمد محمود علی کا دورہ کھمم

[]

16 نومبر کو ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی کا دورہ کھمم آج کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں اقلیتی قائدین کی جانب سے صحافتی کانفرنس منعقد کی گئی صحافتی کانفرنس سے بی آر ایس کے کھمم ضلع اقلیتی صدر تاج الدین سابقہ لائبلیری چیرمین ضلع کھمم عزیز الحق قمر نے صحافیوں کو تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر کو ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی کھمم شہر کا دورہ کرینگے انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے کھمم اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار پی اجےکمار کے حق میں کھمم شہر میں روڈ شو بھی منعقد کرتے ہوئے محمد محمود علی خطاب کریں گے تاج الدین نے کھمم شہر کے عوام اور بالخصوص اقلیتوں سے اپیل کی ہے کہ 16 نومبر کو منعقدہ محمد محمود علی کے روڈ شو اور انتخابی جلسہ کو کامیاب بنانے کی اپیل کی اس موقع پر بی آر ایس کارپوریٹرس محمد شوکت علی شیخ مقبول سید محبوب علی کے علاوہ دیگر اقلیتی قائدین موجود تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *