
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ معظم انقلاب کے مشیر محمد مخبر نے شہداء کی یادگاری تقریب کے موقع پر کہا کہ رہبرِ شہید کا غم عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ رہبرِ شہید کو قریب سے جانتے اور سمجھتے تھے، اُن کے دلوں سے یہ صدمہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
مذاکرات کے حوالے سے محمد مخبر کا کہنا تھا کہ ہمیں امریکہ پر کوئی اعتماد نہیں، تاہم سفارتکاری بھی جنگ کا ایک حصہ ہے۔
