جناب اسد علی سرکولیشن مینیجر روزنامہ اعتماد کی والدہ محترمہ مرحومہ سپردلحد

حیدرآباد 5مئ (راست)محترمہ محمودہ بیگم صاحبہ زوجہ جناب محمد احمد علی صاحب موظف محکمہ تعلیمات ساکن بہادرپورہ کا 5 – مئی 2026 کو علی ٠الصبح حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہو گیا نمازِ جنازہ مسجد حکیم میر وزیر علی واقع فتح دروازہ میں بعد نمازِ عصرادا کی گئی تدفین تکیہ علی بن عبداللہ واقع مصری گنج میں عمل میں آئی۔

 

پسماندگان میں 4 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر موجود رہنے والوں میں چیف ایڈیٹر روزنامہ اعتماد جناب برہان الدین اویسی, جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ اعتماد جناب عزیز احمد ,جناب ایم اے ماجد سابق رکن پریس کونسل آف انڈیا و ڈائریکٹر4 ٹی وی ،مولانا مفتی محمد انوار احمد کنٹرولر آف ایگزامنیشن جامعہ نظامیہ، مولانا عرفان اللہ شاہ نوری سیفی،مولانا حافظ محمد واجد پاشاہ قادری،

 

جناب محمد مطہر الدین مینیجر روزنامہ اعتماد، سینیئر صحافی جناب نصیر الدین غیاث،سینیئر صحافی جناب عزیز احمد تسلیم،سینیئر صحافی جناب نوید بلال ودیگراسٹاف روزنامہ اعتماد ،پروفیسر محمد مسعود احمد چیف آپریٹنگ آفیسر رینوا بی بی کینسر ہاسپٹل ملک پیٹ ،جناب محمد بشیر الدین روزنامہ منصف ،سینیئر صحافی جناب محمد طاہر رومانی صدر فری پریس ایڈیٹرز اینڈجرنلسٹس فیڈریشن،جناب محمد حسام الدین ریاض،

 

جناب سید غوث محی الدین جنرل سکرٹری تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن،جناب محسن خان،جناب امجد علی ،جناب ایف ایم سلیم بیورو چیف ہندی ملاپ،سینیئر صحافی جناب کے این واصف،انجینیئر عزیز احمد فرید صاحب،جناب ظہور ظہیر ابادی ،جناب جناب فضل احمد جوائنٹ سیکرٹری فری پریس ایڈیٹرس اینڈ جرنلسٹس فیڈریشن،صاحبزادہ مبارک اللہ برکت جوائنٹ سکرٹری فری پریس ایڈیٹرس اینڈ جرنلسٹس فیڈریشن ،ڈاکٹر نیاز محمد خان ڈائریکٹر سیاپ میڈیکل،جناب اشفاق راشد ،جناب وجیہہ الدین حامد،جناب عبدالجبار افروز،جناب فیاض احمد خان،جناب محمد معین خان انچارج اردو مسکن،

 

جناب مختار احمد فردین جناب سید مقبول،جناب ایم اے مجیب روزنامہ منصف ،جناب امیر اللہ حسینی،ڈاکٹر امام قادری،جناب مشتاق احمد کے علاوہ علماء، شعر اکرام،ڈاکٹرس، اساتذہ، صحافیوں اور دیگر معززین نے شرکت کی اور مرحومہ کے فرزندان محمد امجد علی حال مقیم مسقط، محمد ارشد علی بلڈر ،جناب محمد اسد علی سرکولیشن مینیجر روزنامہ اعتماد ،ڈاکٹر محمد آصف علی نیوز ہیڈ روبی ٹی وی کو پرسہ دیتے ہوئے اظہار تعزیت کیا

 

مزید تفصیلات موبائیل نمبرات 9652972442 یا پھر 9885046020 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *