جناب اسد علی سرکولیشن مینیجر روزنامہ اعتماد کی والدہ محترمہ کا انتقال

حیدرآباد 5مئ (اردو لیکس )محترمہ محمودہ بیگم صاحبہ زوجہ جناب محمد احمد علی صاحب موظف محکمہ تعلیمات ساکن بہادرپورہ کا آج 5 – مئی 2026 کو علی الصبح حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہو گیا

 

نمازِ جنازہ آج ہی مسجد حکیم میر وزیر علی واقع فتح دروازہ میں بعد نمازِ عصر ( جماعت 5بجے )ادا کی جائیگی، تدفین تکیہ علی بن عبداللہ واقع مصری گنج میں ہوگی۔ پسماندگان میں 4 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔

 

آ سبھی سے دعائے مغفرت کی درخواست کی گئی ہے ۔مزید تفصیل کے لئے موبائیل نمبرات 9652972442 یا پھر 9885046020 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔مرحومہ جناب اسد علی سرکولیشن مینیجر روزنامہ اعتماد اور ڈاکٹر محمد آصف علی نیوز ہیڈ، رو بی چینل کی والدہ محترمہ تھیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *