کانگریس کا الزام ہے کہ حکومت کا اصل مقصد حد بندی کرنا تھا۔ رمیش نے کہا کہ وزیر اعطم کے سیاسی وجود کو بچانے کےل یے حد بندی کا کھیل تیار کیا گیا تھا۔ خواتین کو انصاف دلانے کے لیے وزیر اعطم کو اب اپنی حکمت عملی بدلنی چاہیے۔ کانگریس نے مطالبہ کیا کہ مانسون اجلاس یا اس سے قبل بل لا کر موجودہ سیٹوں پر ہی کوٹہ نافذ ہو۔ اپوزیشن شروع سے ہی خواتین ریزرویشن کی آڑ میں حد بندی تھوپنے کی مخالفت کر رہا ہے۔
’کل جماعتی میٹنگ بلائیں اور خواتین ریزرویشن 2029 سے ہی نافذ کریں‘، کانگریس نے مودی حکومت سے پھر کیا مطالبہ
