تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین کے سرینواس ریڈی کی نظام آباد آمد  ڈی پی آر او پدما شری و سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی جانب سے خیرمقدم

تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین کے سرینواس ریڈی کی نظام آباد آمد

ڈی پی آر او پدما شری و سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی جانب سے خیرمقدم

 

نظام آباد:22/اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین مسٹر کے سرینواس ریڈی کی صحافیوں کو فیملی ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کے پروگرام کے سلسلہ میں آج نظام آبادآمد پر آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز میں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ آفیسر مسرز پدماشری، سینئر جرنلسٹ و سابقہ ریاستی جرنلسٹ یونین ایگزیکٹیو کمیٹی احمد علی خان نے خیر مقدم کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا اور شالپوشی کی

 

۔ان کے علاوہ پی آر او محمد جاوید پاشاہ،ضلع جرنلسٹ یونین صدر ایڈلہ سنجیو، جنرل سکریٹری ارویند بالاجی، ریاستی کونسل ممبر ببولی نرسیا، اے ایس سامبیا، نیشنل کونسل ممبر گنگاداس کے علاوہ دیگر صحافیوں نے خیر مقدم کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *