دوسرے دور کے مذاکرات میں شرکت پر ایران خاموش، ’ہاتھ ٹریگر پر‘ ہونے کا اعلان، جنگ بندی کی میعاد بدھ کو ختم ہوگی

فاطمہ مہاجرانی نے اس بات کی نہ تو تصدیق کی اور نہ تردید کہ آیا ایران دوسرے دور کے مذاکرات میں شرکت کرے گا یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم قومی مفادات پر معمولی سمجھوتہ بھی نہیں کرے گی۔

دوسری جانب امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ بندی کی میعاد بدھ کو ختم ہو رہی ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق جنگ بندی بدھ کی صبح چار بج کر 50 منٹ پر اختتام پذیر ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *