’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق اے ٹی ایس کے ایک پریس نوٹ کے مطابق ملزم کی سرگرمیاں ملک مخالف پائی گئی ہیں اور پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کے نیٹ ورک سے اس کے مجرمانہ روابط کے اشارے ملے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے اور ایجنسی پورے نیٹ ورک کی چھان بین کر رہی ہے۔
جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی بحریہ کا جوان گرفتار، نیٹ ورک کی چھان بین شروع
