’بعض خلیجی ممالک پر حالیہ حملے غلط فہمی کی وجہ سے ہوئے‘، ایرانی صدر پیزشکیان کی توضیح

خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں مغربی ایشیا میں صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد 28 فروری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے ایران نے اسرائیل سمیت مغربی ایشیا کے 13 ممالک کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازعات کے درمیان ایران کی عسکری سرگرمیوں پر عالمی برادری کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ ایران نے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ اگرملک پر حملہ کیا گیا تو حملہ آور کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا خواہ وہ کہیں بھیں ہوں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *