
حیدرآباد ۔ معروف و مقبول صحافی جناب غضنفر علی خان صاحب کا انتقال ہو گیا ہے تفصیلات کا انتظار ہے، وہ کافی عرصہ سے علیل تھے، مرحوم شہر کے نامور اخبارات میں خدمات انجام دے چکے ہیں،ان کے مضامین بھی اخبارات میں شائع ہوتے تھے،جناب غضنفرعلی خاں مرحوم ماضی میں جوائنٹ ڈائرکٹر اے پی اردو اکیڈیمی بھی رہ چکے ہیں۔
