اے ایس پی انوج چودھری کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دینے والے جج کا تبادلہ!

سنبھل تشدد کا معاملہ، جو پہلے سے ہی حساس تھا، عدالت کے حکم اور پولس انتظامیہ کے ردعمل کے بعد اور بڑھ گیا ہے۔ اب سب کی نظریں عدالتی حکم کے خلاف دائر اپیل پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آئندہ کی کارروائی اور زخمی نوجوان کے اہل خانہ کے لیے انصاف کے عمل کے اگلے قدم پر لگی ہوئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *