13 ماہ میں ہوئی 1000 سے زائد ’روبوٹک سرجری‘، دہلی ایمس نے رقم کی تاریخ

ڈاکٹر سنیل چیمبر نے مزید بتایا کہ ایمس کا مقصد صرف سرجری کرنا ہی نہیں بلکہ اس تکنیک کی مدد سے زیادہ مریضوں کا علاج کرنا ہے۔ ایمس کا یہ قدم مستقبل میں اسپتالوں کے لیے مثال بنے گا اور روبوٹک سرجری کو عام لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ روبوٹک سرجری کے فائدوں کے متعلق انہوں نے کہا کہ سرجری کے بعد ہونے والے درد میں 50 فیصد تک کمی آئی ہے۔ سرجری کے بعد ہاسپٹل میں رکے رہنا 30 فیصد تک کم ہوا ہے۔ عام سرجری کے مقابلہ میں کم مقدار میں خون بہتا ہے، چھوٹے کَٹ لگائے جاتے ہیں اور جلدی ریکوری ہوتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *