جامعہ ملیہ اسلامیہ: ’ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کے خلاف مظالم…‘، ایک سوال پر تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد پروفیسر معطل

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک پروفیسر کو اس لیے معطل کر دیا گیا ہے، کیونکہ انھوں نے امتحان کے لیے ایک ایسے سوال نامہ کو منظوری دی جس میں ’ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کے خلاف مظالم‘ سے جڑا ایک سوال موجود تھا۔ اس سوال سے ایک خاص ذہنیت کے لوگ چراغ پا ہو گئے، اور پھر ہنگامہ جیسا ماحول بننے کے بعد جامعہ انتظامیہ نے معاملے کی جانچ تک متعلقہ پروفیسر کو معطل کرنے کا حکم نامہ صادر کر دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *