ایس آئی آر کا فارم بھرنے سے رکن اسمبلی پلوی پٹیل کا انکار

پلوی پٹیل نے کہا کہ اپوزیشن ایس آئی آرکی مخالفت  کر رہی ہے کیونکہ انہیں ان کی نیت پر شک ہے۔ ایس آئی آرکا انعقاد ان ریاستوں میں کیا جا رہا ہے جہاں انتخابات کا اعلان ہو رہا ہے اور ان ریاستوں میں جہاں وہ زیادہ سیٹیں چاہتے ہیں۔ ایس آئی آرکام میں مصروف بی ایل او پر جو دباؤ ڈالا جا رہا ہے وہ غیر انسانی ہے۔ حراستی مراکز بنانے کےوزیر اعلیٰ یوگی کے حکم کے بارے میں، پلوی پٹیل نے کہا، “اگر وہ حراستی مراکز بنا رہے ہیں، تو اس کی بنیاد کیا ہوگی؟ اور اس کے بعد پلان بی کیا ہو گا؟‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *