قانونی ماہرین کا خیال ہے کہ ہندوستان اس معاملے پر تبھی کوئی فیصلہ لے گا جب اسے بھروسہ ہو کہ بنگلہ دیش میں ان کے مقدمے کی سماعت منصفانہ طور پر ہوئی ہے۔ اگر معاملے میں سیاسی انتقام یا انسانی حقوق کی خلاف ورزی جیسے خدشات سامنے آتے ہیں تو ہندوستان حوالگی پر رضامندی نہیں دے گا اس لیے یہ معاملہ سفارتی اور قانونی دونوں محاذوں پر حساس حالت میں ہے۔
شیخ حسینہ کی حوالگی سے متعلق بنگلہ دیش نے پھربھیجی درخواست،ہندوستان کے ردعمل پر نظریں مرکوز
