ستیہ سائی بابا کی صد سالہ جینتی۔تلنگانہ اوراے پی کے وزرائے اعلی ایک ساتھ نظرآئے

آندھراپردیش

آندھرا پردیش کے وزیر نارا لوکیش، تمل ناڈو کے وزیر شیکھر بابو اور دیگر قائدین بھی ان تقاریب میں موجود تھے۔ فنکاروں کی جانب سے پیش کردہ ثقافتی پروگرام شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔


حیدرآباد: اے پی کے پٹاپرتی میں سری ستیہ سائی بابا کی صدسالہ جینتی کے موقع پردونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اوراے پی کے وزرائے اعلی ایک ساتھ نظرآئے۔

ان تقاریب میں نائب وزیراعلی سی پی رادھاکرشنن کے علاوہ تریپورہ کے گورنر اندرا سین ریڈی کے بشمول کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

آندھرا پردیش کے وزیر نارا لوکیش، تمل ناڈو کے وزیر شیکھر بابو اور دیگر قائدین بھی ان تقاریب میں موجود تھے۔
فنکاروں کی جانب سے پیش کردہ ثقافتی پروگرام شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *