تبدیل ہوگا دہلی کا نقشہ! 11 کی بجائے ہوں گے 13 اضلاع، ایس ڈی ایم دفاتر کی بھی زیادہ ہوگی تعداد

نئے اضلاع کی مجوزہ فہرست

پرانی دہلی – صدر بازار، چاندنی چوک

سینٹرل دہلی – ڈیفنس کالونی، کالکاجی

نئی دہلی – نئی دہلی، دہلی کینٹ

سول لائنس – علی پور، آدرش نگر،بادلی

کرول باغ – موتی نگر، کرول باغ

کیشو پورم – شالیمار باغ، شکور بستی، ماڈل ٹاؤن

نریلا – نریلا، منڈکا، بوانہ

نجف گڑھ – دوارکا، بجواسن-وسنت وہار، کاپس ہیڑا، نجف گڑھ

روہنی – روہنی، منگول پوری، کراڑی

شاہدرہ جنوبی – گاندھی نگر، وشواس نگر، کونڈلی

شاہدرہ شمالی – کراول نگر، سیما پوری، سیلم پور، شاہدرہ

جنوبی ضلع – مہرولی، مالویہ نگر، دیولی، آر کے پورم

مغربی ضلع – وکاس پوری، جنک پوری، مادی پور

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *