کہرے کی وجہ سے بہار جانے والے دو بڑی ٹرینیں منسوخ، مسافروں کے لیے بری خبر

یہ ٹرینیں بھی منسوخ ہو جائیں گی:

ٹرین نمبر 14004 مالدہ – نئی دہلی فرخا ایکسپریس: 6 دسمبر 2025 سے 28 فروری 2025 تک منسوخ۔

ٹرین نمبر 14003 نئی دہلی – مالدہ ٹاون: 4 دسمبر 2025 سے 26 فروری 2025 تک منسوخ۔

ٹرین نمبر 5619 گیا – کامکھیا ہفتہ وار: 2 دسمبر سے 24 فروری تک منسوخ۔

ٹرین نمبر 15620 کامکھیا-گیا ہفتہ وار: یکم دسمبر سے 23 فروری تک منسوخ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *