غزہ جنگ بندی منصوبہ سامنے آتے ہی اسرائیل کو ملی خوشخبری، ملٹری ایکسپورٹ سے پابندی ہٹی

حماس اور غزہ کے درمیان شروع ہوئی جنگ کے بعد چانسلر فریڈرک میرج نے اگست کے شروع میں کہا تھا کہ برلن تب تک اسرائیل کو کسی بھی فوجی سامان کی برآمد کی اجازت نہیں دے گا جو غزہ میں استعمال ہو سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *