تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو ہٹانے کا مطالبہ، متنازعہ بیان پر شدید ردعمل۔سول سوسائٹی گروپس کا وزیر اعلیٰ پر مسلم وقار کی توہین اور وعدہ خلافی کا الزام
حیدرآباد، 7 نومبر/حیدرآباد میں سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کے گروپس کے ایک طاقتور اتحاد نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ…
