دلار چند قتل کیس میں جے ڈی یو امیدوار اننت سنگھ گرفتار

بہار اسمبلی انتخابات کی ہلچل کے درمیان ہونے والے اس قتل نے ریاست کے سیکورٹی نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے جانچ بہار پولس سی آئی ڈی ٹیم کو سونپی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی قتل کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *