صدر جمعیت علمائے ہند تلنگانہ و آندھرا پردیش کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا

مولانا سید تقی رضا عابدی رکن حج کمیٹی تلنگانہ نے مرحوم حافظ پیر شبیر احمد صاحب، سابق ایم ایل سی اور صدر جمعیت علمائے ہند تلنگانہ و آندھرا پردیش کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا

۔ انہوں نے آج شاہین نگر مرکز میں ان کے فرزند اور برادر سے ملاقات کر کے تعزیت پیش کی۔ اس موقع پر مولانا سید جعفرحسین صدائےحسینی، مولانا سید ضیاء حسین جعفری اور عبد اللہ حسین عسکری بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *