ایرانی فوج نے جدید ترین روبوٹ "آریا" کی رونمائی کردی+ویڈیو

سلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک جدید فوجی روبوٹ “آریا” کی رونمائی کی ہے، جو دفاعی اور تکنیکی میدان میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

یہ روبوٹ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اسے مختلف عسکری مقاصد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

“آریا” ایک فارسی نام ہے، جس کا مطلب “دوست” اور “وفادار” ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *