تازہ ترین خبریںشیودھر ریڈی تلنگانہ کے نئے ڈائیرکٹر جنرل پولیس adminSeptember 26, 202501 mins حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کے طور پر شیو دھر ریڈی کو مقرر کیا گیا ہے۔ 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر شیوا دھر ریڈی اس وقت انٹیلیجنس چیف کے عہدے پر فائز ہیں۔ اس تقرری کے سلسلے میں انہیں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے ہاتھوں تقرر کا حکم نامہ دیا گیا۔ [] Post navigation Previous: طالبات کے جنسی استحصال کے ملزم سوامی چیتنیانند کی ضمانت مسترد، 18 بینک اکاؤنٹ اور 28 ایف ڈی منجمدNext: لداخ میں پارٹی کو بدنام کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: کانگریس Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.