قم، مسجد جمکران کے گنبد پر ایرانی پرچم لہرایا گیا، اسرائیل کے خلاف رجزخوانی+ویڈیو

 حضرت امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی تاج پوشی کی مناسبت سے قم میں مسجد جمکران میں پرشکوہ جشن منایا گیا۔

اس موقع پر مسجد کے گنبد پر اسلامی جمہوری ایران کا پرچم لہرایا گیا اور صہیونی حکومت کے خلاف رجزخوانی کی گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *