راہل بائیک پر، پیچھے پرینکا: دربھنگہ میں ووٹر ادھیکار یاترا کا جوش عروج پر

اس یاترا میں مہاگٹھ بندھن کی مزید تقویت اس وقت دیکھنے کو ملی جب تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے صدر ایم کے اسٹالن بھی شریک ہوئے۔ اسٹالن کو یاترا میں شامل ہونے کی باقاعدہ دعوت دی گئی تھی۔ اس سے قبل تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی بھی شریک ہو چکے ہیں۔

منگل کی رات یہ قافلہ مدھوبنی سے دربھنگہ کی سرحد میں داخل ہوا تھا۔ کئی مقامات پر راہل اور پرینکا پر مشین کے ذریعے پھول برسائے گئے۔ عوامی جوش و خروش نے یاترا کا رنگ مزید بڑھا دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *