سپریم کورٹ کے فیصلے پر الٰہ آباد ہائی کورٹ کے 13 ججوں کا اعتراض، فُل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ

ہائی کورٹ کے فیصلے کو بدلتے ہوئے سپریم کورٹ نے جسٹس پرشانت کمار کے تبصرے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، ’’ہم فیصلہ کے پیرا 12 میں درج تبصروں سے حیران ہیں… جج نے یہاں تک کہہ دیا کہ شکایت کنندہ کو سول طریقہ اپنانے کے لیے کہنا بہت ہی نامناسب ہوگا کیونکہ سول مقدمے طویل وقت لیتے ہیں اور اس لیے فوجداری کارروائی کی اجازت دی جا سکتی ہے۔‘‘

عدالت عظمیٰ نے اس موقف کو ناقابل قبول بتاتے ہوئے ہائی کورٹ کا حکم منسوخ کر دیا اور اس معاملے کو کسی دیگر جج کو نظرثانی کے لیے بھیج دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *