المیزان کے 104 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

[]

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 104 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی عمل میں آئی۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر بتایا کہ تمام حجاج کو مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی اور چار مرتبہ عمرہ کیا گیا ۔ ربیع الاول کے موقع پر عازمین کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود سعودی حکومت نے بہترین انتظامات کئے۔

 

کسوا کعبہ کے غلاف کی زیارت بھی کی گئی ۔ اگلے دو قافلے 6 اور 25 اکٹوبر کو روانہ ہونگے ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *