نیویارک میئر الیکشن: ٹرمپ کی ظہران ممدانی کو گرفتار کر کے ملک بدر کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ظہران ممدانی نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’امریکہ کے صدر نے مجھے گرفتار کرنے، میری شہریت چھیننے، ڈٹینشن کیمپ میں ڈالنے اور بے دخل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس لیے نہیں کہ میں نے کوئی قانون توڑا ہے بلکہ اس لیے کہ میں آئی سی ای کو ہمارے شہر میں دہشت پھیلانے نہیں دوں گا۔

ممدانی نے آگے کہا، ’’ان کا بیان نہ صرف ہماری جمہوریت پر حملہ ہے بلکہ ہر اس نیو یارکر کو پیغام دینے کی کوشش ہے جو چھایہ میں چھپنے سے انکار کرتا ہے۔ اگر آپ بولیں گے تو وہ آپ کے پیچھے پڑ جائیں گے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *