میناب میں جلوس علم برآمد

ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں میناب کے عزادروں نے جلوس علم برآمد کیا اور کربلا کے شہیدوں کا رسول اکرم (ص) اور ان کے اہلبیتؑ کو پرسہ دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *