حق کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا، صدر پزشکیان

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی نشریاتی ادارے پر صیہونی حکومت کے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کا دورہ کیا۔ انہوں نے قومی ذرائع ابلاغ کی  محنت طلب کاموں  کو بہترین انداز میں انجام دینے پر  متعلقہ ذمہ داران کا  شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حق کی آواز کو کبھی   بھی خاموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *