ٹرمپ نے اپنی ٹیم کو ایرانی افسران سے ملاقات کا انتظام کرنے کی حکم دیا

مشرق وسطیٰ

رپورٹ کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے کناڈا میں جی 7 سربراہی اجلاس کو جلد چھوڑ کر واپس آنے کا فیصلہ کیا اور امریکی قومی سلامتی کونسل کو وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں ہونے والی میٹنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد ایرانی افسران کے ساتھ ملاقات کا انتظام کریں۔

سی این این نیوز چینل نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے کناڈا میں جی 7 سربراہی اجلاس کو جلد چھوڑ کر واپس آنے کا فیصلہ کیا اور امریکی قومی سلامتی کونسل کو وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں ہونے والی میٹنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *