وہیں آج صبح ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل کے ساحلی شہر بٹ یام میں کم سے کم 4 لوگوں کی موت ہو گئی اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ شہر کے میئر نے یہ اطلاع دی۔ جائے وقع پر راحت اور بچاؤ کام جاری ہے۔ وہیں تل ابیب میں بھی 8 منزلہ عمارت پر ایران سے میزائلیں داغی گئیں۔ ان حملوں میں اب تک 10 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
’امریکہ پر حملہ ہوا تو تباہی لا دیں گے‘، ایران کو ٹرمپ کی دھمکی
