انتقالِ پُرملال
جناب سیّد غلام حسین موسوی (حسینی بھائی)
فرزند مرحوم سیّد مصطفی حسین موسوی
(سابق منتظم انجمنِ حیدری)
کا آج 17 ذی الحجہ کو انتقال ہوگیا۔
نمازِ جنازہ حسینیہ علی ابن ابی طالبؑ سے آج شام 5:30 بجے ادا کی جائیں گی۔
غسل و تدفین دامنِ کوہِ مولا علیؑ میں عمل میں آئے گی۔
تمام مومنین و محبین سے گزارش ہے کہ مرحوم کی مغفرت، بلندیِ درجات، اور ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ، نمازِ وحشت اور دعا فرمائیں۔
