عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیل مزہر نے تہران میں پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔

فریقین نے فلسطین کی آزادی کے لئے عوامی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزاحمت اور استقامت کو اس کا واحد حل قرار دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *