’میچ فکسنگ‘ والے بیان پر رد عمل ظاہر کر پھنس گیا الیکشن کمیشن، راہل گاندھی نے پیش کر دیا چیلنج!

قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی نے ’دینک جاگرن‘ میں شائع اپنے مضمون کو ہفتہ کی صبح ’ایکس‘ پر شیئر کیا تھا۔ اس پوسٹ میں انھوں نے لکھا تھا کہ مہاراشٹر میں جو کچھ ہوا، اسے بہار میں بھی دوہرائے جانے کا اندیشہ ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے مضمون لکھا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی بھی میچ فکسنگ جیسی ہوتی ہے، جو فریق دھاندلی کرتا ہے، وہ بھلے ہی جیت جائے، لیکن اس سے جمہوری ادارے کمزور ہوتے ہیں اور عوام کا نتائج سے بھروسہ اٹھ جاتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *