[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی موقر جریدے تہران ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکہ کے حقیقی منصوبے تک رسائی حاصل کی ہے۔
ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر اخبار نے لکھا ہے کہ اس حوالے سے موصولہ دستاویزات کو منظر عام پر لایا جائے گا۔