آغا مہدی مہدوی پور کے تجربات ہندوستانی ملت کے لیے قیمتی سرمایہ : مولانا ضیاء حسین

(قم المقدسہ 27 اپریل ( سفیر نیوز
سابق نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان حجت الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور سے قم ال مقدّس میں حجت الاسلام  مولانا سید ضیاء حسین جعفر ی   کی ملاقات  ۔
مولانا ضیاء حسین جعفری نے  آغا مہدوی پور کی ہندوستان میں  15 سالہ خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تجربات ہندوستانی ملت کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔
ملاقات میں پہلگام کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں پر گفتگو کرتے ہوئے  اغا مہدوی پور نے اِس بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئیں کہاں کہ “دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا” اور قیامِ امن کے لیے سب کو متحد ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *