میانمار میں زلزلہ کے بعد زمین 20 فٹ تک کھسک گئی، سائنس دانوں نے کیا چونکانے والا انکشاف

واضح رہے کہ مانڈلے میں آئے زلزلہ کی وجہ سے ہزاروں عمارتیں زمیں دوز ہو گئیں۔ اس کی وجہ سے 3 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ  کئی افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ اس زلزلہ میں 4000 سے زیادہ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میانمار میں آئے زلزلہ کے جھٹکوں کو تھائی لینڈ کے بنکاک تک محسوس کیا گیا تھا۔

ویسے میانمار میں اس سال کئی مرتبہ زلزلہ کے جھٹکے لگ چکے ہیں۔ اس سال اپریل میں بھی کئی بار زلزلہ آیا ہے۔ 13 اپریل کو آئے زلزلہ کی شدت 5.5 تھی۔ حالانکہ اس میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *