ایرانی اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے ایران کی مجریہ، عدلیہ اور مقننہ کے عہدہ داروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعد….. 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *