دہلی میں ’محلہ کلینک‘ کی جگہ جلد کھلیں گے 70 ’آروگیہ مندر‘، ہر اسمبلی حلقہ میں ہوگا ایک سینٹر

وہیں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا تھا کہ دہلی میں اس منصوبہ کے مستفیدین ہندوستان بھر میں آیوشمان منصوبہ کے تحت فہرست میں شامل تقریباً 30957 اسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم ان 24 نئے اسپتالوں کی تعمیر پوری کریں گے جو گزشتہ حکومت کے ذریعہ نامکمل چھوڑے گئے تھے۔ ہم نے اس کے لیے دہلی حکومت کے بجٹ میں 1000 کروڑ روپے الاٹ کیے ہیں۔ اس سے دہلی کے اسپتالوں میں تقریباً 17000 بستر بڑھ جائیں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *