فلسطین کی حمایت میں ایران اور تین ممالک کہ فوجی مشقیں ہوں گی

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے اعلی کمانڈر محمد حسین بارگاہی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ایران اور دیگر تین ممالک کی فوجیں دفاعی مشق کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ آج جمعرات کو ہونے والی مشقوں میں ایران، عراق، لبنان اور یمن کی بحری افواج حصہ لیں گی۔

بارگاہی کے مطابق مشقوں میں 3000 جنگی کشتیاں حصہ لیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *