ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت+ تصاویر

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر پزشکیان نے آج دار الحکومت تہران میں اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔

اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے ہر شہر ہر قصبہ، ہردیہات اور ہر گلی  میں ریلیاں اور جلوسوں جاری ہے۔

ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت+ تصاویر

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *