تلنگانہ سکریٹریٹ میں فرضی تحصیلدار گرفتار

حیدرآباد

فرضی افسر کی شناخت کے انجیا کے طور پر کی گئی ہے۔



حیدرآباد: تلنگانہ سکریٹریٹ میں خود کو تحصیلدار بتا کر اپنی کار پر فرضی اسٹیکر چسپاں کرنے والے ایک شخص کو جمعرات کو گرفتار کرلیا گیا۔

فرضی افسر کی شناخت کے انجیا کے طور پر کی گئی ہے۔

جو جعلی شناختی کارڈ پہن کر سکریٹریٹ کے احاطے میں مشتبہ طور پر گھومتا ہوا پایا گیا اور اسپیشل پولیس فورس کے اہلکاروں نے اسے گرفتار کرلیا۔

اس کی گاڑی اور جعلی شناختی کارڈ کو ضبط کر لیا گیا اور اسے پوچھ گچھ کے لیے سیف آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *