دہلی اسمبلی انتخابات: بی جے پی اور عآپ کی سیاست یا بازار میں سرگرمی؟ سندیپ دکشت کا سوال

سندیپ دکشت نے مزید کہا، ’’کیجریوال کہتے ہیں کہ انہوں نے بہت کام کیا ہے لیکن ہم صرف اتنا چاہتے ہیں کہ وہ جو بھی دعویٰ کریں، اسے ریکارڈ کے ساتھ پیش کریں۔ آج سہ پہر تین بجے یہ واضح ہو جائے گا کہ کانگریس سچ کہہ رہی ہے یا عام آدمی پارٹی۔‘‘

انہوں نے بی جے پی اور عآپ دونوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹیاں ووٹ حاصل کرنے کے لیے پیسے بانٹ رہی ہیں۔ دکشت نے کہا، “میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ سیاست میں ہیں یا بازار میں؟ سیاست خدمت کا ذریعہ ہے، نہ کہ خرید و فروخت کا۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *