بیجاپور: چھتیس گڑھ کے بیجاپور کوتوالی تھانہ علاقے میں ایک پریشر آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف کا ایک جوان زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
یہ واقعہ آج صبح سی آر پی ایف 196 بٹالین کے سپاہی کے ساتھ پیش آیا جو مہادیو گھاٹ کیمپ سے علاقے میں گشت پر نکلے تھے۔
زخمی فوجی کو فوری علاج کے لیے ضلع اسپتال بیجاپور میں داخل کرایا گیا ہے۔