علاقائی مسائل کے حل کے لیے عراق کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ عراقی حکومت علاقائی سطح پر اپنے تعلقات میں موثر سفارت کاری کا راستہ اپنا رہی ہے جو کہ مثبت اقدام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عراق ایک مضبوط ملک ہے اور ممالک ان کے ثالثی اقدامات کو موئثر جانتے ہیں۔

عراقچی نے کہا کہ ہم عراق کے علاقائی مسائل کے حل کے لیے بین الاقوامی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *