آٹھ سال کی عمر میں اغوا ہونے والی خاتون 49 سال بعد اہلخانہ سے ملی

ماموں اور دیگر اہلخانہ سے ملاقات کے دوران پھول متی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ انہوں نے کہا، ’’بچپن کی یادوں کے ساتھ زندگی گزار رہی تھی، آج مجھے میرا خاندان واپس ملا۔‘‘ ان کے ماموں اور دیگر رشتہ داروں نے بھی بے حد خوشی اور جذبات کا اظہار کیا۔

خاتون کا 34 سالہ بیٹا، اپنی ماں کے ساتھ پیش آئے اس حادثے کو جان کر حیران اور جذباتی نظر آیا۔ تمام اہلخانہ نے پولیس کے اس بے مثال کام کی تعریف کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *