شام کے عوام میں خوف و ہراس، خواتین کا قابض دہشت گروہ کے خلاف احتجاج

مہر نیوز نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ دمشق کے الحجاز اسکوائر میں متعدد خواتین کارکنوں نے قابض دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین نے شام پر قابض نئے حکمران گروہ سے خواتین کے حقوق کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔
شامی خواتین کو بھی ملک کے دیگر عوامی طبقوں کی طرح دہشت گردوں کے ہاتھوں اپنے حقوق کی پامالی کا خوف لاحق ہے۔

واضح رہے کہ دمشق پر دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ملک کے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے جب کہ دوسری طرف صیہونی رجیم کے قبضے اور فضائی جارحیت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *