ترک صدر شام کا دورہ کریں گے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام میں ترکی کے سفارت خانے کے عارضی ناظم الامور نواکچوت برہان کوروغلو نے کہا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فدان بہت جلد میں شام کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوغان بھی دمشق جائیں گے۔

اردوغان کے شام کے دورے کی دقیق تاریخ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *